قبر کو پختہ کرنا
احکاماتِ منصوصہ میں حکم یہی ہے کہ قبر کو پختہ مزین چونا گچ ، آرائش و زیبائش یا اس پر کسی قسم کی تعمیر کرنا حرام ہے؛ جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ : "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کو پختہ بنانے، اس پر بیٹھنے، اور اس پر کسی قسم کی تعمیر کرنے سے منع فرمایا"مسلم : (970)تاہم اگر صورت حال یہ ہو کہ قبر پانی کے باعث دھنس گئی ہو ، یا مٹی ایک جگہ برقرار نہیں رہ سکی ، یا قبر نشیبی جگہ ہو جہاں پانی بھر کر قبر کو دھنسا دیتا ہے جس سے قبر کی شناخت کھو سکتی ہے جو مدفون کی بے حرمتی کا سبب بن سکتی ہو ، یا اکثر لوگ کھدائی کی گئی مٹی جو پھولی ہوئی ہوتی ہے اس کا اندازہ نہیں کر پاتے اور جتنا مقدار میں ڈالنا چاہیے اتنا نہیں ڈالتے ، تب بارش سے وہ مٹی ٹھوس شکل اختیار کر کے ناکافی ہو جاتی ہے اور قبر بیٹھ سی جاتی ہے ، ان تمام صورتوں میں قبر کی بقدر ضرورت شرعئی حکموں کو مد نظر رکھتے ہوئے مرمت کرنے میں ان شاءاللہ کوئی حرج نہیں ہے ۔کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے: فَاتَّقُوا اللَّهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ اپنی استطاعت کے مطابق اللہ سے ڈرو۔[التغابن :16]فقط واللہ تعالیٰ اعلمALQURAN
O HADITHS♥➤WITH
MRS. ANSARI
اِنْ
اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاح مَا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ
وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ
وَسَلَّمَ
وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔
ھٰذٙا مٙا عِنْدِی وٙاللہُ تٙعٙالیٰ اٙعْلٙمْ
بِالصّٙوٙاب
احکاماتِ منصوصہ میں حکم یہی ہے کہ قبر کو پختہ مزین چونا گچ ، آرائش و زیبائش یا اس پر کسی قسم کی تعمیر کرنا حرام ہے؛
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ :
"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کو پختہ بنانے، اس پر بیٹھنے، اور اس پر کسی قسم کی تعمیر کرنے سے منع فرمایا"
مسلم : (970)
تاہم اگر صورت حال یہ ہو کہ قبر پانی کے باعث دھنس گئی ہو ، یا مٹی ایک جگہ برقرار نہیں رہ سکی ، یا قبر نشیبی جگہ ہو جہاں پانی بھر کر قبر کو دھنسا دیتا ہے جس سے قبر کی شناخت کھو سکتی ہے جو مدفون کی بے حرمتی کا سبب بن سکتی ہو ، یا اکثر لوگ کھدائی کی گئی مٹی جو پھولی ہوئی ہوتی ہے اس کا اندازہ نہیں کر پاتے اور جتنا مقدار میں ڈالنا چاہیے اتنا نہیں ڈالتے ، تب بارش سے وہ مٹی ٹھوس شکل اختیار کر کے ناکافی ہو جاتی ہے اور قبر بیٹھ سی جاتی ہے ، ان تمام صورتوں میں قبر کی بقدر ضرورت شرعئی حکموں کو مد نظر رکھتے ہوئے مرمت کرنے میں ان شاءاللہ کوئی حرج نہیں ہے ۔کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے:
فَاتَّقُوا اللَّهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ
اپنی استطاعت کے مطابق اللہ سے ڈرو۔
[التغابن :16]
فقط واللہ تعالیٰ اعلم
ALQURAN O HADITHS♥➤WITH MRS. ANSARI
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاح مَا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ
وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ
وَسَلَّمَ
وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔
Post a Comment