میک اپ کی تمام چیزیں جائز ہیں بشرط یہ کہ کچھ شرائط کا خیال رکھا جائے :
-  ان کی تیاری میں حرام اجزاء شامل نا ہوں ۔
- ان کے استعمال کا مقصد نا محرم کو دکھانا نا ہو ۔
شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں:
"شرعی دائرے میں رہتے ہوئے بیوی اپنے  خاوند کیلئے بناؤ سنگھار کر سکتی ہے؛ کیونکہ  بیوی اگر اپنے خاوند کیلئے  بناؤ سنگھار کرے تو  یہ محبت و الفت  اور ہم آہنگی کا باعث ہے، اور شریعت کا بھی یہ مقصد ہے، چنانچہ  اگر میک اپ کرنے سے خوبصورتی میں اضافہ ہو، اور کسی قسم کے نقصان کا اندیشہ نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
فتاوى المرأة المسلمة " ( 1 / 474 )
واللہ تعالیٰ اعلم
ALQURAN O HADITHS♥➤WITH MRS. ANSARI
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاح مَا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ
وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ
وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔
 
 
                           
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
Post a Comment