یہ محل کسے ملے گا ؟؟
                                      ﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں ایک محل ہے ، جس کا اندر (والاحصہ) باہر سے اور باہر (والاحصہ) اندر سے دکھائی دیتا ہے
أبو مالك الأشعري رضی اللہ عنہ نےدریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ کس کو ملے گا ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے لوگوں کے ساتھ اچھی بول چال رکھی ، اور کھانا کھلایا ، اور ،رات نماز میں گزاری جب کہ لوگ آرام کی نیند سو رہے ہوں   ╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼╼
(الترغيب والترهيب : 1/289 ، ، 3/366 ، ، 2/89 ، ، 4/375 ، ،
صحيح الترغيب : 617 ، ، 946 ، ، 3717 ، ،
مجمع الزوائد : 2/257 ، ، مسند أحمد : 10/111)
ALQURAN O HADITHS♥➤WITH MRS. ANSARI
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاح مَا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ
وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ
وَسَلَّمَ
وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔
ھٰذٙا مٙا عِنْدِی وٙاللہُ تٙعٙالیٰ اٙعْلٙمْ
بِالصّٙوٙاب
 
 
                           
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
Post a Comment