Tuesday, January 5, 2021


کیا بناوٹی دانت لگوانا جائز ہے. رہنمائی فرما دیں.
۔.......................................................................................................
اس بارے میں الشیخ محترم محمدصالح المنجد حفظہ اللہ فرماتے ہیں :
بيمارى كى ضائع ہونے كى بنا پر اتارے جانے والے دانتوں كى جگہ مصنوعى دانت لگانا مباح امر ہے، اس ميں كوئى حرج نہيں، ہمارے علم ميں تو نہيں كہ اہل علم ميں سے كسى نے بھى اس سے منع كيا ہو، اس سے كوئى فرق نہيں پڑتا كہ مصنوعى دانت منہ ميں ہى فكس رہيں، يا اترنے والے ہوں، مريض كو اپنى مصلحت كے ليے تجربہ كار ڈاكٹر كے مشورہ پر عمل كرنا چاہيے ۔
فقط واللہ تعالیٰ اعلم

ALQURAN O HADITHSWITH MRS. ANSARI

اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاح مَا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ

وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ
وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔

ھٰذٙا مٙا عِنْدِی وٙاللہُ تٙعٙالیٰ اٙعْلٙمْ بِالصّٙوٙاب

 

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search