مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا، فَلَہٗ بِکُلِّ یَوْمٍ مِثْلُہٗ صَدَقَۃً، قَبْلَ أَنْ یَّحِلَّ الدَّیْنُ، فَإِذَا حَلَّ الدَّیْنُ فَأَنْظَرَہٗ فَلَہٗ بِکُلِّ یَوْمٍ مِّثْلَاہٗ صَدَقَۃً
جو انسان تنگ دست کو قرضہ واجب الاداء ہونے سے پہلے مہلت دے اس کے لیے ہر روز اس کے بدلہ میں اس کی مثل صدقہ ہے اور جو قرضہ واجب الاداء ہونے کے بعد مہلت دیتا ہے اس کے لیے ہر دن اس کے بدلہ اس کی دو مثل صدقہ ہے۔
صحیح الجامع الصغیر، رقم: ۶۱۰۸۔
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاح مٙا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ
وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔
ھٰذٙا مٙا عِنْدِی وٙاللہُ تٙعٙالیٰ اٙعْلٙمْ بِالصّٙوٙاب وٙالسَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
Post a Comment