AYAT AL QURSI KI FAZILAT
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملک الموت علیہ السلام سے فرمایا: " کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی؟"
تو فرشتے نے کہا " "جی ہاں کرنی پڑے گی" آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا : " اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پاٶں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "
نوٹ فرمالیجیے معزز اخی الاسلام کہ آیت الکرسی کی یہ فضیلت ذخیرہ احادیث کی کسی کتاب میں نہیں ، صحاح ستہ میں یا ضعیف روایات میں کہیں بھی یا کسی قسم کی کتب حدیث میں ان الفاظ میں حدیث کا وجود نہیں ۔
آپ محترم بھائی کو میری نصیحت ہے کہ دین سے متعلقہ ایک لائین ہو یا سو لائینیں ، انہیں بلا تحقیق آگے نا بڑھایا کریں ۔ آپ ہر اس مواد سے بذریعہ تحقیق و تدبر بچ سکتے ہیں جو الحادی دماغ کی فیکٹری میں تیار ہوتا ہے ، آج گھر گھر شریعت ساز فیکٹریز کھل گئی ہیں ، پس مسلمانانِ اسلام کو لائق ہے کہ دین کی کوئی بات اختیار کرتے ہوئے احتیاط لازم رکھیں ۔
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا
الْاِصْلَاح مٙا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ
وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔ ھٰذٙا مٙا عِنْدِی وٙاللہُ تٙعٙالیٰ اٙعْلٙمْ بِالصّٙوٙاب
وٙالسَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملک الموت علیہ السلام سے فرمایا: " کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی؟"
تو فرشتے نے کہا " "جی ہاں کرنی پڑے گی" آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا : " اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پاٶں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "
نوٹ فرمالیجیے معزز اخی الاسلام کہ آیت الکرسی کی یہ فضیلت ذخیرہ احادیث کی کسی کتاب میں نہیں ، صحاح ستہ میں یا ضعیف روایات میں کہیں بھی یا کسی قسم کی کتب حدیث میں ان الفاظ میں حدیث کا وجود نہیں ۔
آپ محترم بھائی کو میری نصیحت ہے کہ دین سے متعلقہ ایک لائین ہو یا سو لائینیں ، انہیں بلا تحقیق آگے نا بڑھایا کریں ۔ آپ ہر اس مواد سے بذریعہ تحقیق و تدبر بچ سکتے ہیں جو الحادی دماغ کی فیکٹری میں تیار ہوتا ہے ، آج گھر گھر شریعت ساز فیکٹریز کھل گئی ہیں ، پس مسلمانانِ اسلام کو لائق ہے کہ دین کی کوئی بات اختیار کرتے ہوئے احتیاط لازم رکھیں ۔
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاح مٙا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔ ھٰذٙا مٙا عِنْدِی وٙاللہُ تٙعٙالیٰ اٙعْلٙمْ بِالصّٙوٙاب وٙالسَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
Post a Comment