خالی محمد نام نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ محمد کے ساتھ( صل اللہ علیہ والہ وسلم) کہنا ضروری ہے?
سم محمد دنیا کے ناموں میں حسین ترین نام ہے ، وہ اسلیے کیونکہ یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیارا ہے ۔ اس نام سے ہماری محبت دراصل اس عظیم ذات سے محبت کی وجہ سے ہے جو اللہ تعالیٰ کے سب سے محبوب پیغمبر تھے ۔ البتہ باوجود ہماری محبت و عقیدت کے اسم محمد کی فضیلت و برکت کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے ۔
زیرِ نظر مسئلہ اگرچہ علماء کے مابین ایک اختلافی مسئلہ ہے ، تاہم اس مسئلہ میں راجح بات یہی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر بچوں کا نام صرف محمد رکھنا اور آپکی کنیت پر انکی کنیت ابو القاسم رکھنا جائز ہے، اور شرعًا اس میں کوئی حرج نہیں ۔
ھذا, واللہ تعالى أعلم, وعلمہ أکمل وأتم ورد العلم إلیہ أسلم والشکر والدعاء لمن نبہ وأرشد وقوم , وصلى اللہ على نبینا محمد وآلہ وسلم
ALQURAN O HADITHS♥➤WITH MRS. ANSARI
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاح مَا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ
وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ
وَسَلَّمَ
وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔
Post a Comment