Thursday, December 31, 2020

 


جو مرد یا عورت جان کر کے شادی نہ کرے تو کیا اسکی نماز جنازہ پڑھنا جائز نہیں ؟؟؟
۔---------------------------
وَعَلَيْكُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
پہلے تو یہ جان لیجیے معزز سسٹر کہ نکاح نبی کریم صلى الله عليه وسلم کا حکم ہے اور آپ نبی علیہ السلام نے اس کے ترک کو منع فرمایا ، تاہم نکاح نا کرنا باعثِ عذاب نہیں ہوتا بلکہ عظیم سنت سے محرومی ہے ۔
ہر اس شخص کا نمازِ جنازہ جائز ہے جس کا اسلام پر کاربند ہونا مسلمانوں کے درمیان ثابت اور مشہور ہے کسی کا نکاح نا کرنا اس پر نماز جنازہ سے مانع نہ ہوگا ۔
فقط واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

ALQURAN O HADITHSWITH MRS. ANSARI

اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاح مَا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاللّٰہِ

وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ
وعلى آله وأصحابه وأتباعه بإحسان إلى يوم الدين۔

ھٰذٙا مٙا عِنْدِی وٙاللہُ تٙعٙالیٰ اٙعْلٙمْ بِالصّٙوٙاب

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search